ابنا: پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا ہے۔پاکستان پولیس کے مطابق شہباز تاثیر اپنے دوست کے ہمراہ گلبرگ سے گذر رہے تھے کہ گاڑی میں سوار 4نامعلوم مسلح افراد نے انہیں گن پوائنٹ پر روکا اور اپنے ساتھ گاڑی میں بٹھا کر لے گئے جبکہ انکے دوست کو چھوڑ گئے ،پولیس نے اغواء کی تصدیق کر دی ہے۔
..............
/169